1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


 

آپ کی محفل | 02.11.2008

آ پ کی محفل

سائرہ حسن اور عاطف بلوچ

ہر ہفتے کی صبح اور اتوار کی شام ڈوئچے ویلے کی اردو سروس میں سننے والوں کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے پروگرام آ پ کی محفل میں !  »

 

آپ کی محفل | 27.10.2008

عباسیہ ریڈیو لسنرز کلب بستی کوٹھا احمد شاہ

گل زیب عباسی، صدر عباسیہ لسنرز کلب ڈونگہ بونگہ پاکستان

میں اور میرا پیارا ڈوئچے ویلے  »

 

آپ کی محفل | 27.10.2008

انٹرنیشنل لسنرز کلب، میلسی پاکستان

انٹرنیشنل لسنرز کلب کے صدر عابد حسین ساجد

عابد حسین ساجد نے انٹرنیشنل لسنرز کلب کی بنیاد 14 اکست 1987 میں رکھی ۔ عابد حسین ساجد کا ایک تعارف یہ بھی ہے کہ یہ ڈوئچے ویلے کے مانیٹر بھی ہیں۔ »

 

آپ کی محفل | 27.10.2008

زمین پر محبتوں کی فصل لہلانے گی : تابش لسنرز کلب

کڑی دھوپ کی تپش اور سرد ہواؤں کے شور سے جب زندگی چیخنے چلانے یا کپکپانے لگتی ہے تو کئی احساس ذہن میں سوالوں کی دھنک بننے لگتے ہیں۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان سوالوں کے خوبصورت جواب دیتے ہیں۔ »

 

آپ کی محفل | 27.10.2008

محمد یاسر اشفاق قریشی ہاشمی صدر ورلڈ وائیڈ ڈی ایکس کلب

 ورلڈ وائیڈ ڈی ایکس کلب

ورلڈ وائیڈ ڈی ایکس کلب جو کہ ڈوئچے ویلے کو متعارف کر وانے کے لیے ہر طرح سے اپنی انتھک کوششیں جاری رکھتا ہے  »