1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

ثقافت | 08.01.2009

سال دو ہزار نو : یورپ میں زبردست ثقافتی گہما گہمی کا سال

ہر سال یورپ کے دوشہروں کو ثقافتی دارلحکومت قرار دیا جاتا ہے

گذشتہ سال کی طرح اِس سال بھی دو شہروں میں، جنہیں یورپی ثقافتی دارالخلافہ قرار دیا گیا ہے، گوناگوں اجتماعات کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ یہ ہیں، لیتھوانیا کا دارالحکومت ولنئس اور آسٹریا کا شہر لِنس۔ »

 

ثقافت | 05.01.2009

بھارت میں سینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی صورت حال

حفظان صحت اور نکاسی آب کی سہولتوں کا فقدان، عوامی صحت کے لئے خطرہ بھی اور معاشرتی ترقی میں رکاوٹ بھی

اقوام متحدہ نے سال 2008 کوسینی ٹیشن کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا بین الاقوامی سال قراردیا تھا تاکہ عالمی برادری کی توجہ ایسی سہولیات سے محروم دنیا کے دو بلین سے زائد انسانوں کی صورت حال کی طرف بھی دلائی جاسکے۔ »

 

ثقافت | 04.01.2009

اسلام میں تحفظ ماحول کی اہمیت

اجتماعی زندگی میں نظم وضبط سے بھی کئی طرح کی آلودگی کم کی جاسکتی ہے

تحفظ ماحول کی جدید اصطلاح قریب چالیس سال قبل وجود میں آئی تھی لیکن اسلام میں اس کا مفہوم شروع سے ہی موجود ہے۔ یہ بات ابھی حال ہی میں برلن میں اسلام اور تحفظ ماحول کے موضوع پر ہونے والے ایک سیمینار میں سننے میں آئی۔ »

 

ثقافت | 03.01.2009

سال 2008 اورجرمنی اور یورپ

سال دو ہزار آٹھ کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی یونین کی صدارت سلووینیہ کے پاس رہی، دوسری ششماہی میں یہ صدارت فرانس کے پاس چلی گئی اور نئے سال کے آغاز پر اگلے چھہ ماہ کے لئے چیک جمہوریہ یورپی یونین کا صدر ملک بن گیا ہے۔  »

 

ثقافت | 31.12.2008

2008: ادب و ثقافت کی دنیا میں نت نئے ریکارڈز کا سال

ایک سو پانچ سالہ اداکار اور گلوکار ژوہانیس ہیسٹرز

جرمنی میں 2008ء کئی نئے ادبی و ثقافتی ریکارڈز کا سال تھا۔ 105 سالہ ژوہانیس ہیسٹرزنے دنیا کے بزرگ ترین فنکار کے طور پر اپنے فن کا مظاہر ہ کیا تو مشہور جرمن مصور گیرہارڈ رِشٹر نے اپنی ایک تصویر دَس ملین یورو میں فروخت کی۔ »

 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں