1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


 

سائنس | 19.11.2008

قدیم دور میں خاندانی قربت سے متعلق نئے حقائق

ماہرین ساڑھےچار ہزارسال سے بھی زائد عرصہ پہلے کے انسانی خاندانوں سے متعلق بہت سے ‌حقائق دریافت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

کرہ ارض پر انسانی زندگی کی تاریخ کا neolithic دور اس عہد کو کہتے ہیں جو تقریباﹰ دس ہزار سال قبل ازمسیح میں پتھر کےزمانےکے بعد شروع ہواتھا۔ اسی وجہ سے یہ دور New Stone Age بھی کہلاتا ہے۔ »

 

سائنس | 07.11.2008

خودکشی کرنے والوں کے دماغ میں کیمیاوی تبدیلی کی دریافت

خودکشی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ انتہائی بزدلانہ فعل ہے مگر کچھ اصحاب کا خیال ہے کہ اپنی جان لینا خاصل مشکل کام ہے اور یہ بہادر ہی کر سکتے ہیں۔ »

 

سائنس | 31.10.2008

متبادل توانائی کا حصول اور جرمنی

جرمنی میں نصب پن ہوائی چکیاں جو بجلی پیدا کرنے کا بڑا ذریعہ خیال کیا جاتا ہے۔

دنیا بھر میں متبادل توانائی پر توجہ ضرور مرکوز کی جا رہی ہے مگر ترقی پذیر اور غریب ملکوں کے لئے اِس کا حصول اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ اِس کے لئے خطیر رقم درکار ہوتی ہے۔ »

 

سائنس | 30.10.2008

پاکستان اور جنوبی ایشیا میں فالج کا مرض

انسانی دماغ

دنیا بھر میں فالج کا شکار افراد میں سے تقریبا41 فیصد پاکستان کے شہری ہیں، جہاں فالج کے حملے کے 30 دن کے اندرمریض کے انتقال کا خطرہ 30 فیصد زیادہے »

 

سائنس | 22.10.2008

بھارتی چاند مشن روانہ

بھارت کا پہلا چاند مشن ’’چندریان - ون‘‘ چاند کی طرف روانہ ہوگیا۔ بھارت کے خلائی مشن چندریان ون کوبدھ کی صبح ریاست آندھرا پردیش کے علاقے سری ہریکوٹا کے خلائی اسٹیشن سے خلا میں روانہ کیا گیا۔  »

 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں