1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


 

کھیل  | 20.11.2008

عبدالقادر،چیف سلیکٹر ہو گئے

عبدالقادر قائم مقام چیف سلیکٹر سلیم جعفر کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے یہ عہدہ گزشتہ ماہ صلاح الدین صلو کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماضی کے عظیم لیگ سپنر عبدالقادر کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔  »

 

کھیل  | 20.11.2008

میاں داد، پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے جاوید میاں داد اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پاکستانی کرکٹ کی نگرانی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلّے باز جاوید میاں داد کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔  »

 

کھیل  | 20.11.2008

دوستانہ فٹبال میچ میں انگلینڈ کی جرمنی کے خلاف فتح

 میچ کے اختتام سے چھ نٹ قبل انگلینڈ کے کپتان جان ٹیری کے گول نے جرمن ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔

جرمن دارالحکومت برلن میں جرمنی اورانگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ایک دوستانہ میچ میں انگلش ٹیم نے جرمنی کو دو یک سے ہرا دیا ہے۔ میچ کے اختتام سے چھ نٹ قبل انگلینڈ کے کپتان جان ٹیری کے گول نے جرمن ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔ »

 

کھیل  | 19.11.2008

پاکستان ہاکی کے نئے کوچ کی تقرری

آصف باجوہ نے بتایا کہ کنسلٹنٹ، معاہدے کے تحت سال میں 210دن پاکستان میں گزاریں گے اور یہاں سینئیر اور جو نیئر ٹیموں کی کوچنگ کے علاوہ پاکستان میں ہاکی کا نیا سلیبس بھی تیار کریں گے

اس بات کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ اور ڈائریکٹر آپریشنز رانا مجاہد نے ووٹر ٹیزلار کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس مدں کیا »

 

کھیل  | 19.11.2008

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہِ پاکستان کی منظوری دے دی ہے: ترجمان پی سی بی

شیڈول کے مطابق آئندہ برس جنوری میں بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ میچ اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر شاشناک منوہر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین اعجاز بٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ برس جنوری میں بھارتی کرٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ »

 

Game Table

Bundesliga Aktuell
Datum Heimteam Ergebnis Gastteam
Friday, 14.11.08
Hanover 1 : 1 Bochum
Saturday, 15.11.08
Stuttgart 0 : 0 Bielefeld
Leverkusen 2 : 1 Schalke 04
Berlin 2 : 1 Hamburg
Dortmund 4 : 0 Frankfurt
Cottbus 1 : 0 Karlsruher SC
M'gladbach 2 : 2 Bayern Munich
Hoffenheim 3 : 2 Wolfsburg
Sunday, 16.11.08
Bremen 3 : 1 1. FC Koeln
 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 


 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Leverkusen 16 28
2. Hoffenheim 15 28
3. Bayern München 9 25
4. Hertha BSC 2 24
5. Hamburger -1 23
6. Dortmund 6 21
7. Bremen 7 20
8. Schalke 04 7 20
9. Wolfsburg 7 19
10. Köln -3 19
11. Stuttgart 1 18
12. Frankfurt -8 13
12. Hanover -8 13
14. Mönchengladbach -10 11
15. Bochum -5 10
16. Karlsruher SC -12 10
17. Bielefeld -10 9
18. Cottbus -13 9