حالات حاضرہ | 20.11.2008
ایمن الظواہری کی باراک اوباما پر تنقید

ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ایک صوتی پیغام کے مطابق القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما کے خلاف شدید نسل پرستانہ کلمات استعمال کیے ہیں۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
حالات حاضرہ | 19.11.2008
موٹر ساز ادارے، بحران کا شکار

عالمی مالیاتی بحران کے سائے گہرے اور پھیلتے جا رہے ہیں۔ جرمنی میں بھی اس کے اثرات صرف بینکوں تک محدود نہیں رہے ہیں۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 19.11.2008
بنگلور اور عالمی مالیاتی بحران

عالمی مالیاتی بحران نے بھارت میں ٹیکنالوجی کے مرکز بنگلور کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 19.11.2008
بنوں میں مبینہ امریکی میزائل حملہ

ضلع بنوں کے ایندھی خیل نامی علاقہ میں سخی جان کے گھر پر جاسوسی طیارے سے تین میزائل فائر کیے گئے حملے میں القاعدہ کے رہنماءعبداللہ اعظام السعودی سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 19.11.2008
جرمن وزیر خارجہ بھارت کے تین روزہ دورے پر

جرمن وزیرخارجہ شٹائن مائر بدھ کی رات سے شروع ہونے والے اپنے تین روزہ دورہ بھارت کے دوران بھارتی رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں زیادہ ترمالیاتی منڈیوں میں موجودہ بحران اور ایٹمی توانائی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ »Mehr zu: title"
بھارتی بحریہ کی صومالی بحری قذاقوں کے خلاف کاروائی | 19.11.2008
پاکستانی قبائلی علاقے اور مہاجرین | 18.11.2008
پاکستان: نجی ٹی وی چینلز پھر بند؟ | 18.11.2008
ملی بینڈ کا دورہ شام | 18.11.2008
روس اورجارجیا کے مابین یورپی یونین کی ثالثی کوششیں | 18.11.2008
کانگو : نئے فوجی سربراہ کا تقرر | 18.11.2008
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کےپہلے مرحلے کی ووٹنگ | 18.11.2008
سری لنکا میں تازہ جھڑپیں | 17.11.2008
اتحادی افواج کو سپلائی بحال | 17.11.2008
’فرینڈز آف پاکستان‘ کا اجلاس | 17.11.2008
غزہ پٹی کی پھر ناکہ بندی | 17.11.2008
کے مبینہ سربراہ گرفتارETA | 17.11.2008
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ | 17.11.2008
افتخار چوہدری کے دورہِ امریکہ کے مقاصد | 17.11.2008
بینک شہریوں کو ہراساں نہ کریں: سندھ ہائی کورٹ کا حکم | 16.11.2008










