DW-World: مفصّل تلاش
امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی نے تسلیم کر لیا ہے کہ اس نے ممبئی پر دہشت پسندانہ حملوں کے سلسلے میں اہداف کے تعین اور مشاہدے کے علاوہ ڈنمارک کے ایک اخبار کے دفتر پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔ »
امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی نے تسلیم کر لیا ہے کہ اس نے ممبئی پر دہشت پسندانہ حملوں کے سلسلے میں اہداف کے تعین اور مشاہدے کے علاوہ ڈنمارک کے [... مزید]
کیتھرین ایشٹن کا غزہ پٹی کا دورہ
قندوز حملہ انکوائری: سابق جرمن چیف آف سٹاف نے الزامات رد کردئے
»
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مائیکل کلارک نے اپنی منگیتر کے ساتھ ’بریک اَپ‘ کے بعد اب دوبارہ کرکٹ کی پچ پر قدم رکھا ہے۔ ماڈل لارا بنگل کے ساتھ اپنی منگنی توڑنے کے بعد کلارک واپس نیوزی لینڈ کے دورے پر گئے۔ »
معروف اداکارہ کیٹ ونسلٹ کی شادی ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گئی ہے۔ ونسلٹ اور ان کے ہدایت کار شوہر سیم مینڈیس کے وکلاء نے بتایا ہے کہ وہ اب ’ساتھی‘ نہیں رہے۔ »
امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل اپریل سے چین میں اپنی تمام سرگرمیاں بند کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں آئندہ ہفتے ایک رسمی اعلان بھی متوقع ہے۔ »
جوہری توانائی کے پھیلاؤ کے حوالے سے پاکستان پر حالیہ برسوں میں دباؤ کچھ کم ہوگیا ہے، لیکن ڈیوڈ ایلبرائٹ کی کتاب Peddling Peril میں کئے گئے انکشافات سے یہ دباؤ دوبارہ اسلام آباد پر بڑھ سکتا ہے۔ »
ہلکی گرافکس والا ایڈیشن
کم رفتار انٹرنیٹ والے صارفین یہاں کلک کریں
Download Font
سرمائی اولمپکس مقابلے 2010ء
تصویری جھلکیاں
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں
ڈی ڈبلیو ٹی وی کی رپورٹ
فیشن کی دنیا جرمنی میں
شعبہ اردو کا خصوصی پیج
News in your hand
02:00 UTC
14:30 UTC
17:00 UTC
کارنیوال کی تصویری جھلکیاں
ہمارے انعامی مقابلے
Urdu via RSS